انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی سکواڈ کا اعلان، سرفراز کی واپسی

لاہور: پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کی بھی واپسی ہوئی ہے۔لاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز مزید پڑھیں

ایرون فنچ نے بابر اعظم کو موجودہ دور کا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دیدیا

سڈںی: آسٹریلیا کی ٹی 20 ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے بابراعظم کو موجودہ دورکا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دے دیا۔آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے کہا کہ تینوں فارمیٹس میں بابراعظم کا کوئی جوڑ نہیں، کبھی کبھی آپ کچھ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست، انگلینڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گیا

لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر انگلینڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گیا۔ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے مزید پڑھیں

کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر، میلبرن میں بادل چھٹنے لگے، دھوپ نکل آئی

میلبرن: میلبرن سے کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر آگئی، میلبرن میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد صبح بادل چھٹ گئے، دھوپ نکل آئی۔ آج پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل میچ میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل: شاہینوں کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف

میلبرن: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں شاہینوں نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف دے دیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا کے شہر میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلینڈ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

لاہور: پاکستان نے 1992ء ورلڈکپ کی تاریخ دہراتے ہوئے آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر محدود فارمیٹ میں تیسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنا لی۔ ٹی 20 ورلڈکپ کے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کیلئے بڑا دھچکا، فخر زمان ایک بار پھر گھٹنے کی انجری کا شکار

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹرنجیب سومرو کا کہنا ہے کہ فخر زمان کو گھٹنے کی انجری ہے مزید پڑھیں