عمران خان سے ریٹائرڈ سیشن ججز کے وفد کی ملاقات، اظہار یکجہتی کیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے زمان پارک میں ریٹائرڈ سیشن ججز کے وفد نے ملاقات کی اور 297 اراکین کی جانب سے سابق وزیر اعظم کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ ججز کے وفد سے مزید پڑھیں

افتخار چودھری نے عدالتی آمریت قائم کی، مقصد جمہوریت کو نقصان پہنچانا تھا، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارے اتحادی ایک اور چیف جسٹس افتخار چودھری کو بھول جاتے ہیں، افتخار چودھری نے اس ملک پر عدالتی آمریت قائم کی جس کا مزید پڑھیں

انتخابات: 8 اکتوبر کو سب ٹھیک ہو جائیگا، 8 ستمبر یا 8 اگست کیوں نہیں؟ چیف جسٹس

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی و دیگر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، فریقین کی جانب سے تفصیلی دلائل دیئے گئے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا قانون سازی آئین پاکستان کے عین مطابق ہے، مزید پڑھیں

نئے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: نئے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نےعہدے کا چارج سنبھال لیا۔نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے سپریم کورٹ پہنچنے پر صحافیوں کے سوالوں کے جواب بھی دیئے۔صحافی نے سوال کیا کہ کیا آج الیکشن والے کیس میں پیش مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ قاتل ہے، پاکستان میں سکون نہیں آنے دے گا، پی ٹی آئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے رانا ثناء اللہ کے سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ ایک قاتل انسان ہے جو ملک میں سکون نہیں مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کیس: فرخ حبیب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت مسترد

لاہور:لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں پی ٹی مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات، ازخود نوٹس پر دو ججز نے اختلافی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس پر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے تفصیلی اختلافی فیصلہ جاری کر دیا۔28 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا، اختلافی مزید پڑھیں

امریکا کا زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاسی صورتحال بارے بیانات سے لاتعلقی کا اظہار

واشنگٹن : امریکا نے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے پاکستان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں دیئے گئے بیانات سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا۔سابق امریکی مندوب نے 22 مارچ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

عمران خان نے رانا ثناء کے بیان سے متعلق درخواست عدالت میں دائر کر دی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام مزید پڑھیں