مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آباد کاروں کے دھاوے قابل مذمت ہیں: سعودی عرب

ریاض : سعودی عرب نے کہا ہے کہ قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں آباد کاروں کی در اندازی امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا باعث ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، مردم شماری پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ شہباز شریف سے ملنے والے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد میں کنوینئر خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق ، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے متعلق قانون سازی کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق قانون سازی کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت کی جانب سے کی گئی قانون سازی سے متعلق سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی مزید پڑھیں

عمران خان سے ریٹائرڈ سیشن ججز کے وفد کی ملاقات، اظہار یکجہتی کیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے زمان پارک میں ریٹائرڈ سیشن ججز کے وفد نے ملاقات کی اور 297 اراکین کی جانب سے سابق وزیر اعظم کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ ججز کے وفد سے مزید پڑھیں

افتخار چودھری نے عدالتی آمریت قائم کی، مقصد جمہوریت کو نقصان پہنچانا تھا، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارے اتحادی ایک اور چیف جسٹس افتخار چودھری کو بھول جاتے ہیں، افتخار چودھری نے اس ملک پر عدالتی آمریت قائم کی جس کا مزید پڑھیں

انتخابات: 8 اکتوبر کو سب ٹھیک ہو جائیگا، 8 ستمبر یا 8 اگست کیوں نہیں؟ چیف جسٹس

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی و دیگر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، فریقین کی جانب سے تفصیلی دلائل دیئے گئے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک مزید پڑھیں

عمران خان قانون کا سب سے بڑا مفرور، نااہلی اس کا انتظار کر رہی ہے، مریم نواز

Published On 29 March,2023 05:35 pm قصور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گیدڑ کو لیڈر کا ماسک پہنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن اندر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا قانون سازی آئین پاکستان کے عین مطابق ہے، مزید پڑھیں

الیکشن کیلئے پورا بجٹ ضروری نہیں، کٹ ہماری تنخواہوں پر بھی لگایا جا سکتاہے: بندیال

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جمہوریت کیلئے انتخابات ضروری ہیں، بحران سے نمٹنے کیلئے قربانی دینا پڑتی ہے، الیکشن کے لئے پورے بجٹ کی ضرورت ہی نہیں ہے، 20 ارب کیلئے مزید پڑھیں