لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے شروع کیے گئے لانگ مارچ کے بعد ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر لاہور میں شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات پر ناراض ہو گئے۔قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر نے ٹوئٹر پر بیان میں شہباز شریف،عمران خان، مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کو ٹیگ کیا۔انہوں نے لکھا کہ لاہور کے کسی پیٹرول پمپ پر پیٹرول دستیاب نہیں اور اے ٹی ایم مشینوں پر پیسے بھی نہیں ہیں۔ عام آدمی کو سیاسی فیصلوں کی مشکلات کیوں بھگتنا پڑتی ہیں؟۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- شمالی کوریا : جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ
- امریکا میں ایک سالہ بچے کی 9 گھنٹے کار میں رہنے کے بعد موت
- اگر سپریم کورٹ نے آئینی و قانونی فیصلے نہ کیے تو ملک میں خانہ جنگی ہوگی: شیخ رشید
- عمران خان درخواست ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
- 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل : بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار