لاہور: حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پنجاب میں نون لیگ، پیپلزپارٹی، ترین گروپ، آزاد ارکان کے ساتھ ملکر حکومت بنائیں گے، آج مسئلہ وزارت اعلیٰ کا حصول نہیں، کرپٹ حکومت کا خاتمہ ہے۔رہنما مسلم لیگ نون و اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ 4 سال میں عوام کیساتھ دھوکا اور فراڈ کیا گیا، آج لوگوں کے گھروں میں بھوک ہے، انشا اللہ پنجاب میں مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- شمالی کوریا : جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ
- امریکا میں ایک سالہ بچے کی 9 گھنٹے کار میں رہنے کے بعد موت
- اگر سپریم کورٹ نے آئینی و قانونی فیصلے نہ کیے تو ملک میں خانہ جنگی ہوگی: شیخ رشید
- عمران خان درخواست ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
- 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل : بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار