قندھار:افغانستان کے شہر قندھار میں دھماکے میں 33 افراد ہلاک جبکہ 57 زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے جنوبی شہر قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا جس میں کئی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ خبرا یجنسی کے مطابق دھماکے کی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔یاد رہے کہ 8 اکتوبر کو افغانستان کے شہر قندوز میں مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع کے دوران ہونے والے ایک خود کش حملے میں کم از کم 50 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔ قندوز دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- شمالی کوریا : جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ
- امریکا میں ایک سالہ بچے کی 9 گھنٹے کار میں رہنے کے بعد موت
- اگر سپریم کورٹ نے آئینی و قانونی فیصلے نہ کیے تو ملک میں خانہ جنگی ہوگی: شیخ رشید
- عمران خان درخواست ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
- 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل : بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار