کراچی: کراچی میں سی ویو پر پھنسا بحری جہاز 49 ویں روز نکال لیا گیا۔ جہاز اپنے انجن کی مدد سے گہرے سمندر کی جانب رواں دواں ہے۔کیپٹن عاصم کا کہنا تھا کہ جہاز سمندر کی گہرائی میں جا چکا ہے، رسے بھی نکال لئے، جہاز کو گہرے سمندر میں روکنے کیلئے اینکر لگایا جا رہا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد
- چیف سیکرٹری کو دھمکانے کا کیس، رانا ثناء پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
- جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
- وزیر اعظم کا بجٹ میں ریلیف اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ
- سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 قانون بن گیا