آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہا پسند نے معصوم لوگوں کو ٹارگٹ کیا، پولیس نے بتایا کہ حملہ آور نے سپر مارکیٹ میں گھستے ہی فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ کے بعد شاپنگ مال میں افراتفری شروع ہو گئی۔پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا ہے، حکام نے حملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، اوگرا نے حکومت کو سمری بھجوا دی
- عمران خان کی 2 کیسز میں جلد سماعتوں کی متفرق درخواستیں منظور
- شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی اہلکار شہید
- سرکلرز سے ججز کے آرڈر کی نفی غلط، قوم ون مین شو قبول نہیں کرے گی: عطاء تارڑ
- اللہ سپریم کورٹ پر رحم کرے: جسٹس جمال مندوخیل