ریاض: سعودی عرب نے چینی کورونا ویکسین سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی تاہم ایسے افراد جنہوں نے یہ ویکسین لگوا رکھی ہے انہیں بوسٹر شاٹ بھی لگوانا ہو گا۔سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایسے افراد جنہوں نے سائنو ویک یا سائنو فارم ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہوں ان کے ویکسین سرٹیفیکیٹ کو قبول کیا جائے گا لیکن انہیں سعودی حکومت کی منظورشدہ چار ویکسین میں سے کسی ایک ویکسین کا بوسٹر شاٹ بھی لگوانا ہو گا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- شمالی کوریا : جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ
- امریکا میں ایک سالہ بچے کی 9 گھنٹے کار میں رہنے کے بعد موت
- اگر سپریم کورٹ نے آئینی و قانونی فیصلے نہ کیے تو ملک میں خانہ جنگی ہوگی: شیخ رشید
- عمران خان درخواست ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
- 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل : بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار