لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک طرح کے بحران کا سامنا ہے۔لندن میں گلوبل ایجوکشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ عالمی رہنما لڑکیوں کی تعلیم کو اولین ترجیح بنائیں، 13 کروڑ لڑکیاں اسکولوں سے باہر ہیں، ان کی تعلیم کا فوری انتظام کرنا ہو گا۔سمٹ سے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ، برطانوی وزیر خارجہ سمیت دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، اوگرا نے حکومت کو سمری بھجوا دی
- عمران خان کی 2 کیسز میں جلد سماعتوں کی متفرق درخواستیں منظور
- شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی اہلکار شہید
- سرکلرز سے ججز کے آرڈر کی نفی غلط، قوم ون مین شو قبول نہیں کرے گی: عطاء تارڑ
- اللہ سپریم کورٹ پر رحم کرے: جسٹس جمال مندوخیل