فرینکفرٹ: جرمنی میں رات کا کرفیو توڑ کر لوگ سڑکوں پر آ گئے، وبا کے باعث لگائی گئی سخت پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔جرمن شہر فرینکفرٹ میں سیکڑوں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ لوگوں کا کہنا تھا وہ اپنی آزادیوں کو مزید کھونے نہیں دیں گے۔ احتجاج میں شریک افراد نے سوال اٹھایا کہ کیا وائرس صرف رات ہی کو پھیلتا ہے۔جرمنی میں مہلک وائرس سے مزید 181 افراد ہلاک ہو گئے، حکام نے رات دس سے صبح 5 بجے تک کا کرفیو لگا رکھا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، اوگرا نے حکومت کو سمری بھجوا دی
- عمران خان کی 2 کیسز میں جلد سماعتوں کی متفرق درخواستیں منظور
- شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی اہلکار شہید
- سرکلرز سے ججز کے آرڈر کی نفی غلط، قوم ون مین شو قبول نہیں کرے گی: عطاء تارڑ
- اللہ سپریم کورٹ پر رحم کرے: جسٹس جمال مندوخیل