لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے انتہائی تشویشناک مریض بڑھنے لگے، این ڈی ایم اے نے پنجاب کے ہسپتالوں کو 124 مزید وینٹی لیٹرز فراہم کر دئیے۔11 ٹیچنگ ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا۔ لاہور کے ہسپتالوں کو 70 وینٹی لیٹرز فراہم کر دئیے گئے۔ سر گنگارام ہسپتال میں 10، جناح ہسپتال میں 10، میو ہسپتال کو 14 وینٹی لیٹر فراہم کئے گئے۔ جنرل ہسپتال کو 20 اور سروسز ہسپتال کو 16 وینٹی لیٹرز فراہم کر دیئے گئے۔ نشتر ہسپتال ملتان کو 18، ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد اور ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ کو 8 وینٹی لیٹرز دئیے گئے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد