اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب احتساب نہیں، سیاست کا ادارہ ہے، جب انصاف نہیں ملتا تو لوگ مشتعل ہو جاتے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئسولیشن میں رہنے کے باوجود وزیراعظم نے اجلاس بلایا، عمران خان نے اجلاس میں مریم نواز کی نیب پیشی پر گفتگو کی، نیب مقدمات کی اہمیت کا سب کو علم ہے، نیب فیصلہ کر لے اس نے ملک میں کرنا کیا ہے، عدالتوں کا احترام ہونا چاہیئے، سپریم کورٹ کہہ چکی نیب پولیٹیکل انجینئرنگ کرتا ہے۔ شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ حکومت کا مقبوضہ کشمیر پر مؤقف کیا ہے ؟ کوئی نہیں جانتا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- شمالی کوریا : جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ
- امریکا میں ایک سالہ بچے کی 9 گھنٹے کار میں رہنے کے بعد موت
- اگر سپریم کورٹ نے آئینی و قانونی فیصلے نہ کیے تو ملک میں خانہ جنگی ہوگی: شیخ رشید
- عمران خان درخواست ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
- 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل : بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار