ریاض: عرب اتحادی افواج نے کہا ہے کہ ہفتہ کو حوثی ملیشیا نے ابہا ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش کی ہے جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔اتحادی افواج نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا کی طرف سے دہشت گردانہ کوششیں ناکام بنادیں گے۔ حوثی باغی سعودی عرب کی تنصیبات اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی مذموم کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ ایک روز قبل بھی حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کے جنوبی علاقہ کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی جسے ناکام بنادیا گیا ۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، اوگرا نے حکومت کو سمری بھجوا دی
- عمران خان کی 2 کیسز میں جلد سماعتوں کی متفرق درخواستیں منظور
- شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی اہلکار شہید
- سرکلرز سے ججز کے آرڈر کی نفی غلط، قوم ون مین شو قبول نہیں کرے گی: عطاء تارڑ
- اللہ سپریم کورٹ پر رحم کرے: جسٹس جمال مندوخیل