کراچی: سندھ حکومت نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں نظرثانی کی درخواست دائر کر دی، سپریم کورٹ نے کیس میں نامزد 4 ملزمان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔سندھ حکومت کی جانب سے نظرثانی درخواست سپریم کورٹ کے 28 جنوری کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی، استدعا میں کہا گیا ہے کہ عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، ملزمان میں احمد عمر شیخ، فہد نسیم، سلمان ثاقب اور محمد عادل شامل ہیں۔قبل ازیں سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ عدالت عظمی نے ڈینئیل پرل قتل کیس کا مختصر حکمنامہ جاری کیا، جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے ملزمان کو بری کرنے کے فیصلہ سے اختلاف کیا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- شمالی کوریا : جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ
- امریکا میں ایک سالہ بچے کی 9 گھنٹے کار میں رہنے کے بعد موت
- اگر سپریم کورٹ نے آئینی و قانونی فیصلے نہ کیے تو ملک میں خانہ جنگی ہوگی: شیخ رشید
- عمران خان درخواست ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
- 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل : بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار